آؤ مسیح کو جانیں کا تعارف

یہ ویب سا یٔٹ اردو پڑھنے والے مسیحیوں کیلٔے بنای گیٔ ہے۔ جس کا مقصد نام سے ہی ظاہر ہے کہ ہم مسیح کو بہتر طور پر جان سکیں۔ نیز مسیح لوگوں کو تیار کیا جاے کہ وہ سوالوں کا جواب دینے کے قابل ہو جاہیں جن کا اۡنہیں روز مٌرہ کی زندگی میں سامنا کرنا پڑتا ہے۔

اِس ویٔب سایٹ پر نہ صرف مسیح بلکہ غیر مسیح بھی چا ہیں تو سوال پوسٹ کرسکتے ہیں۔ سوالوں کے جوابات کیلے ماہرین س مدد لی جاے گی جو بایٔبل کی روشنی میں جواب دیں گے۔

علاوہ ازیں اس ویب سایٔٹ پر مختلف تھلیولوجیکل مضامین بھی لگاے جایں گے۔ جن ک مطالعہ کر کے قارین استفادہ حاصل کر سکتے ہیں۔

ویب سایٔٹ کا مقصد کسی مزہب کو غلط ثابت کرنا یا کسی کی دل آزاری نہیں بلکہ مسیحیت سے متعلق واقفیت حاصل کرنا ہے۔ بایٔبل سے متعلق علم میں اضافہ کرنا اور مسیح یسوع کے نام کو جالال دینا ہے۔